جنہیں ہم سے کوئی نہ سروکار ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجسے مجھ سےکوئی نہ سروکار ہے
مجھے اس یار کی چاہت درکار ہے
وہ مجھے چاہتےہیں انہیں چاہتاہوں
ہم دونوں کے درمیاں اناکی دیوارہے
اس کہ ساتھ زندگی حسیں ہوجائےگی
اس کے بنا میری زندگی سوگوار ہے
سوچتاہوں کس کواپنی روداد سناؤں
جب میراسانول سات سمندر پار ہے
اسکےآنےکی آس میں روتا رہا اصغر
مگر وہ نہ آئے،اب موت کاانتظارہے
More Love / Romantic Poetry






