جن لوگوں کا یارانے بہت ہوتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجن لوگوں کےیارانےبہت ہوتےہیں
ان کی محبت کےفسانےبہت ہوتےہیں
یوں تو ساری دنیااپنی سی لگتی ہے
مگر اپنوں میں بیگانےبہت ہوتےہیں
دیوانوں کی بزم میں آکےتودیکھو
ایسےلوگوں میں سیانےبہت ہوتےہیں
جو ہرکسی کو اپنا خیرخواہ مانتےہیں
دنیا میں ایسےانجانےبہت ہوتےہیں
میں جب اسےدعوت نامہ بھیجتا ہوں
اس کےپاس بہانےبہت ہوتےہیں
More Love / Romantic Poetry






