جن کا آنکھوں کو انتظارہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جنکا آنکھوں کو انتظار ہےوہ آتے نہیں
اب دنیا کےمیلے مجھےذرا بہاتےنہیں
زندگی میں مایوسی کے سوا کچھ نہیں
سوئی امنگوں کو وہ آ کر جگاتےنہیں
تیرےغم نےمیرا بڑا خیال رکھاہے
اب ہم پہلےکی طرح مسکاتے نہیں
ایسےلوگوں سے کیادوستی کریں
جو برےوقت میں ساتھ نبھاتےنہیں
تم ہرپل میرےتصور میں رہتےہو
کیااصغر جی تمیں یاد آتے نہیں

Rate it:
Views: 357
31 Dec, 2011