جن کہ مقدر کےچمکتےہیں ستارے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جن کہ مقدر کہ چمکتے ہیں ستارے
بھلا وہ کیوں سوچیں گے ہمارےبارے

کہاں گے وہ جنہیں ہم لگتےتھےپیارے
کس نگر میں ہے تو اب چلا بھی آرے

 

Rate it:
Views: 354
01 Jan, 2014