جن کی محبت میں دم ہوتا ہے ان کا پیار کبھی نہ کم ہوتا ہے زندگی تو ان کی بھی گزر جاتی ہے جن کا کوئی نہ صنم ہوتا ہے