جن کےحوالے میری باتوں میں ہوتےہیں وہی ہر پل میرے خیالوں میں ہوتے ہیں میرےجسم وروح کووہ معطرکرتے ہیں جو پھول اس کہ بالوں میں ہوتےہیں رقیبوں کی باتوں میں تم نہ آنا اصغر بڑےچکر ان کی چالوں میں ہوتےہیں