جو لوگ کسی کےدیوانےہوتےہیں ان کی زندگی میں ویرانےہوتےہیں نئےدوستوں سےہمیں پیار ہے مگربڑےپیارے یارپرانےہوتےہیں محبت میں وہی ترقی کرتےہیں جن کےپاس بہت بہانے ہوتےہیں پیار سےپیٹ کی بھوک نہیں مٹتی جینےکےلیےپیسےکمانےہوتےہیں