جو نام سن کرکان میں گھنٹی بجتی ہے
میرےاس حسیں یار کا نام رسٹی ہے
سب مجھ سےاس کا پتہ پوچھتےہیں
کیا بتاؤں وہ میرےدل میں بستی ہے
میرےمحلےمیں جب کبھی وہ آتی ہے
کندھےپہ پرس لٹکاکرقیامت ڈھاتی ہے
اس میں اور تو کوئی عیب نظرنہیں آتا
مگر اپنےیاراصغرپہ کالا جادوکرتی ہے