جو ہو سکے تو ایک بار کبھی دیکھو تو آ کر کہاں چھپ گے ہو مجھے محبت کا روگ لگا کر تیری یادوں کا خزانہ کوئی مجھ سے چرا نہ لے انہیں رکھتا ہوں اپنے سینے میں چھپا کر