جو انسان زیادہ مغرور ہوتا ہے اس کےعروج کوزوال ضرورہوتاہے دولت کےسہارےجوحق تلفی کرتا ہے ایک دن اس کےغرور کا بت چورہوتا ہے