جو اپنے محبوب کو ماہتاب کہتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو اپنےمحبوب کو ماہتاب کہتے ہیں
انہیں گلہ ہےہم کیوں مہتاب کہتےہیں

مہتاب کہیں یاماہتاب بات توایک ہے
جانےکیوں وہ ہمیں خراب کہتےہیں

ہم پہ تنقیدکرنا آپ کاشیوہ بن چکاہے
حسد کےمارےآپ ایساجناب کہتےہیں

 

Rate it:
Views: 397
11 Nov, 2012