یوں ہی پہلی منزل سےنہ گبھرا پیارے
ابھی تو ہوئی ہے محبت کی ابتداپیارے
وہ تیرے پیار کی حامی بھرے گاضرور
جو بات دل میں ہےوہ لبوں پہ لا پیارے
دیوارکےسائےمیں بیٹھ کررونےسےکیاحاصل
اس کے سامنےبیان کر اپنا مدعا پیارے
اس کہ دل تک پہنچے گی تیرےدل کی پکار
ایک بار دل کی گہرائی سےدےصداپیارے