جو بھی دیتا ہے میرارب دیتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamبغیر مطلب کےکوئی کچھ کب دیتاہے
 جو بھی دیتا ہے وہ میرا رب دیتا ہے
 
 اتنی نعمتوں کا کیسےشکرکروں ادا
 میرامولا جب دیتا ہےبےحساب دیتاہے
 
 کسی نبی کو صحیفےکسی کوکتاب
 جو لوگ منکر ہون ان کو عذاب دیتاہے
 
 برےوقت میں جس در پہ چلے جاہیں
 دستک دینےپہ کوئی نہ جواب دیتاہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 