جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachiجو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
مری حیات کے منظر جدید ہو جائیں
تمہاری چشمِ محبت کی اک جھلک سے یہاں
گلاب لمحوں سے سب مستفید ہو جائیں
More Love / Romantic Poetry
جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
مری حیات کے منظر جدید ہو جائیں
تمہاری چشمِ محبت کی اک جھلک سے یہاں
گلاب لمحوں سے سب مستفید ہو جائیں