جودشمن جاں ہے اسی سے یارانہ ہے زندگی بھر نہ جو ٹوٹے گاایسا دوستانا ہے ان کی نظر میں اصغر کا دل کھلونا ہے دلوں سےکھیلناان کا مشغلہ پرانا ہے