ایک وہی تو تھےمیرے آشناؤں میں
جورہتےتھےمیرےدل کےگاؤں میں
انہیں تلاش کرتےکرتےصحراؤں میں
چھالے پڑ گئےہیں میرےپاؤں میں
جنہیں مانگتارہتاہوں اپنی دعاؤں میں
ایک دن وہ ہوں گےمیری بانہوں میں
کچھ ایسی بات ہےاس کی اداؤں میں
ایسی اداہیں دیکھی ہیں اپسراؤں میں