جو مجھےساری دنیا سے پیارا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو مجھےساری دنیا سےپیارا ہے
اس سےدوررہنا کب ہمیں گوارا ہے

کبھی درد جدائی کبھی درد تنہائی
ان سب نےمل کرہمیں مارا ہے

طوفانوں میں گھری ہےکشتی
جہاں سےبڑی دور کنارا ہے

جہاں رہے جس حال میں رہے
ہرحال میں اصغرفقط تمہاراہے

Rate it:
Views: 342
28 Oct, 2017