جو مجھےساری دنیا سےپیارا ہے اس سےدوررہنا کب ہمیں گوارا ہے کبھی درد جدائی کبھی درد تنہائی ان سب نےمل کرہمیں مارا ہے طوفانوں میں گھری ہےکشتی جہاں سےبڑی دور کنارا ہے جہاں رہے جس حال میں رہے ہرحال میں اصغرفقط تمہاراہے