جو ملتا مجھے خوابوں میں ہے وہی چہرہ میرےسرابوں میں ہے ایک دن اسےڈھونڈھ ہی لوں گا چاہے وہ چاند ستاروں میں ہے اس کی صورت چھپائےنہیں چھپتی وہ صنم جو ایک ہزاروںمیں ہے سوچتاہوں کیسےاس سےکہوں کےاصغر تیرےپرستاروں میں ہے