جو میرا بس چلےتجھےآج ہی بھلادوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو میرابس چلےتجھےآج ہی بھلادوں
ہاتھ کی لکیروں کو کھرچ کرمٹا دوں
پتھر بھی موم کی طرح پگھلنےلگے
میرےساتھ کیابیتی جو اسےسنادوں
صرف تو ہی میرےدل کی رانی ہے
میں بھلا کیسےتجھے خفاکر دوں
ایک بارتوجواصغرکوحکم کردے
اپنےجسم سےروح کوجداکردوں
More Love / Romantic Poetry






