جو میرا نام لو گے تو بہت رویا کرو گے تم سکوں کی نیند نہ شب بھر کبھی سویا کرو گے تم وفائیں میری ٹھکرا کر چلے ہو تو چلے جاؤ مگر ہر لمحہ دل کا چین بھی کھویا کرو گے تم