جو میری آنکھ کے کسی سورج کو پڑھ سکے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائشیاجو میری آنکھ کے کسی سورج کو پڑھ سکے
کوئی بھی مجھ کو ذہن شناسا نہیں ملا
جس میں میں حال اپنے ہی بچپن کا دیکھ لوں
مجھ کو کہیں بھی ایسا تماشا نہیں ملا
More Love / Romantic Poetry






