اپنے پاس دولت نہ شہرت ہے
نہ مقدر میں کسی کی محبت ہے
جو میری ہربات سمجھ سکے
نہ زندگی میں ایسی عورت ہے
کاش کسی سےطبیعت مل جاتی
دل میں صرف یہی حسرت ہے
اس زہر بھری زندگی کےجام
پیےجا رہاہوں جیسےامرت ہے
دنیا کااصلی روپ دیکھا توجانا
کےیہ دنیا بڑی بےمروت ہے