زندگی کا کوئی لمحہ خوشگوار نہیں ملا
خزاں کا سدا راج رہا موسم بہار نہیں ملا
جو میرے دل پہ اپنا نقش چھوڑ جاتا
ابھی تک مجھے کوئی ایسایار نہیں ملا
بزدل دشمن تو قدم قدم پہ ملتے رہے
ابھی تک کوئی رقیب باوقار نہیں ملا
اصغرتو ہر کسی کہ غم بانٹتا رہا سدا
لیکن مجھے کوئی غم خوار نہیں ملا