جو نام محبت سے
Poet: UA By: UA, Lahoreجو نام محبت سے دِل پہ لِکھ دِیا گیا ہے
وہ نام کِتابوں پہ لِکھنے کی ضرورت کیا ہے
جو پیغام آنکھوں کی زبانی دِل نے سن لیا ہے
وہ پیغام کاغذ پر لِکھنے کی ضرورت کیا ہے
More Love / Romantic Poetry
جو نام محبت سے دِل پہ لِکھ دِیا گیا ہے
وہ نام کِتابوں پہ لِکھنے کی ضرورت کیا ہے
جو پیغام آنکھوں کی زبانی دِل نے سن لیا ہے
وہ پیغام کاغذ پر لِکھنے کی ضرورت کیا ہے