جو کبھی اپنا تھا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو کبھی اپنا تھا بیگانہ ہو گیا ہے
آج اچانک ہم سےانجانا ہو گیاہے
اےدل اب اس کےکوچےمیں چل
اسےدیکھےاک زمانہ ہو گیا ہے
تنگ نظرلوگوں کی نظروں میں
ہمارا سچاپیار بھی فسانہ ہو گیاہے
اس سے ہمارا بچنا مشکل لگتا ہے
جوہمارےدل پہ وار قاتلانہ ہو گیاہے
ابھی اسےجی بھرکےدیکھا نہ تھا
وہ اپنی منزل کی سمت روانہ ہو گیاہے
More Love / Romantic Poetry






