Add Poetry

جو ہر پل میرےدھیان میں رہتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو ہر پل میرےدھیان میں رہتا ہے
وہی میری روح و جان میں رہتاہے

کبھی میری آنکھوں میں تو کبھی
دل وجگر کہ درمیان میں رہتا ہے

میں جب اسے آئی لویوکہتاہوں
میٹھاسا مزہ زبان میں رہتا ہے

میں جسےاپنا وہم سمجھتارہا
وہ چہرہ میرے گمان میں رہتا ہے

جب تم مبالغہ آرائی کرتے ہواصغر
پھر تسلسل نہ داستان میں رہتاہے

Rate it:
Views: 677
31 Aug, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets