جو ہو سکے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو ہو سکے تو یہ کام کر دو
اپنے سب غم میرےنام کردو
سدا کے لیے میرے ہو جاؤ
ختم غموں کی شام کر دو
More Love / Romantic Poetry
جو ہو سکے تو یہ کام کر دو
اپنے سب غم میرےنام کردو
سدا کے لیے میرے ہو جاؤ
ختم غموں کی شام کر دو