جو ہے حسن وجمال کا پیکر

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو ہے حسن وجمال کاپیکر
وہی ہے میرےخیال کاپیکر

وہ حسیں رنگ روپ اس کا
نظرآتا ہے وہ کمال کا پیکر

اس کےحسن کاجواب نہیں
ہے وہ ایسےبے مثال کاپیکر

Rate it:
Views: 643
20 Jan, 2013