جپتا تیرے نام کی مالا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں بندہ بڑے دل والاہوں
جپتا تیرےنام کی مالاہوں

میری دل شکنی نہ کیاکرو
میں تمہارا چاہنے والا ہوں

میرےہاتھ میں ایسی صفائی ہے
بنا چابی کھولتا دل کا تالا ہوں

سب جانتے ہیں بندہ بولابالاہوں
یہ نہ سمجھوعاشق نرالاہوں

دنیا بھر میں پیار بانٹتا ہوں
عاشق پارٹی کا جیالہ ہوں

Rate it:
Views: 337
15 Feb, 2014