جگ بولے جو نہ جانوں کچھ

Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurd

جگ بولے جو نہ جانوں کچھ
اک یار ہی دکھتا جاۓ بس

کا سے کہوں میں کا سے سنوں
موہے عشق جلاتا جاۓ بس

Rate it:
Views: 519
06 May, 2017