جھیل کا منظر میری بات نہ سنتا تھا
Poet: shabbir Hassan By: Shabbir Hassan, Lahoreجھیل کا منظر میری بات نہ سنتا تھا
میں نے پتھر باندھ دیا آواز کا ساتھ
آخر کار وہ دستِ صلح بھی روٹھ گیا
کون گزارا کرتا مجھ ناراض کے ساتھ
More Love / Romantic Poetry
جھیل کا منظر میری بات نہ سنتا تھا
میں نے پتھر باندھ دیا آواز کا ساتھ
آخر کار وہ دستِ صلح بھی روٹھ گیا
کون گزارا کرتا مجھ ناراض کے ساتھ