جھیل ہیں تمہاری آنکھیں

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

سکون سے جینے نہیں دینا تو چین سے مرنے دے مجھے
ظالم کچھ تو اپنی مرضی سے کرنے دے مجھے

میں نے لوگوں سے سنا ہے جھیل ہیں تمہاری آنکھیں
اک مدت سے پیاسا ہوں ان میں اترنے دے مجھے

Rate it:
Views: 363
16 Jun, 2011