جہاں محبت ہو ایسا جہاں ڈھونڈتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجہاں محبت ہو ایساجہاں ڈھونڈتاہوں
میں خوشیوں بھرا گلستاں ڈھونڈتا ہوں
وفا ومروت یہاں ڈھونڈےنہیں ملتے
یہ کیا شےمیں ناداں ڈھونڈتا ہوں
درد کی کڑی دھوپ ہےزیست میں
خوشیوں کاسائباں ڈھونڈتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






