جیتتے ہیں تو کبھی ہارتے ہیں ہم

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

جیتتے ہیں تو کبھی ہارتے ہیں ہم
زندگی کے ہر پہلو کو سنوارتے ہیں ہم

پکار لو مجھے تمہاری شہ رگ سے دور نہیں
افسوس اس محبت سے بندے پکارتے ہیں کم

تو نے تو آج شیشے میں اتارا ہے مبین
کتنوں کو روز شیشے میں اتارتے ہیں ہم

Rate it:
Views: 466
13 May, 2010