جیت سے سر خرو نہیں ہوتا عشق میں مات بھی ضروری ہے اڑ بھی سکتے ہیں قید کے پنچھی اس لئے گھات بھی ضروری ہے