Add Poetry

جیسے جان ، جان سے جانے لگی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

تمہاری خاموشیاں مجھ میں
سوالوں کے طوفان ُاٹھانے لگی

روح رخصیت ہو رہی ہے
جیسے جان ، جان سے جانے لگی

گر ہی گیا وہ موتی آنکھوں سے جیسے
ہستے ہستے آنکھیں خود میں چھپانے لگی

کب تک لیٹی رہوں چپ چاپ بستر پر
میری حالت میری ویرانیاں بتانے لگی

لب خشک اور سمندروں کا غم پی لیا
تیری دید کیسی دید ہے جو میری پیاس بجھانے لگی

دل دکھا کر یہ کیسی تعماد داری
میری ناراضیاں لپٹ کر رونے لگی

آگئی الله کے گھر سے اذان کی آواز
میری خوشیاں جیسے اچانک ملنے لگی

Rate it:
Views: 422
31 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets