جیسے خیال ہی نہیں بے وفائی کا
Poet: By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABADجیسے خیال ہی نہیں بے وفائی کا
گناہ سمجھا ہی میری بے گنائی کا
دھیان ہی نہیں اپنی خیر خوائی کا
دی کس کو سزا وصل گائی کا
تمام عمر درد و غم جدائی کا
اسے ڈر نہیں حشر کی تبائی کا
More Love / Romantic Poetry






