جیسے ہم کو آتی ہے یاد تمہاری رہ رہ کر

Poet: UA By: UA, Lahore

جیسے ہم کو آتی ہے
یاد تمہاری رہ رہ کر

تم کو بھی تو آتی ہو گی
یاد ہماری رہ رہ کر

Rate it:
Views: 549
24 Jan, 2020