جینے کی اک سورت یہ بھی ہو سکتی ھے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK جینے کی اک سورت یہ بھی ہو سکتی ھے
کہ مرتے وقت دل کو تیرا خیال آئے
پھر سے جی اٹھنے کی امید ہو کوئی پیدا۔
جب کشتہ زیست بن کر تیرا خیال آئے۔
More Love / Romantic Poetry
جینے کی اک سورت یہ بھی ہو سکتی ھے
کہ مرتے وقت دل کو تیرا خیال آئے
پھر سے جی اٹھنے کی امید ہو کوئی پیدا۔
جب کشتہ زیست بن کر تیرا خیال آئے۔