جینے کی فرصت

Poet: By: Muhammad, Karachi

طبیعت کچھ ایسی ملی کہ چین سے جینے کی فرصت نہ ہوئی
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی
 

Rate it:
Views: 449
15 Oct, 2009