جیون بنادو

Poet: By: Hukhan, karachi

آؤ تم ! تمہیں تم سے ملواؤں
دیکھنا میری پسند کیسی ہے

آؤ تم آکے میرا جیون بنادو
مسکرا کے دیکھو اور کائنات کو گواہ بنالو

Rate it:
Views: 476
29 Oct, 2017