جی بھر کے دیکھوں تجھے اگر تجھ کو گوارہ نہ ہو بیتاب میری نظریں ہوں اور چہرہ تمہارا ہو جان کی فکر ہو نہ زمانے کی پروا ایک تیرا پیار ہو جو بس ہمارا ہو