حادثہ

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

کر کے بند کمرہ آج بھی وہ سوتا ہوگا
کیونکہ حادثہ آج بھی وہ یاد آتا ہوگا

دل نے پھر کہا ہے مجھ سے
چل وہ آج پھر اکیلا ہوگا

آنکھیں لال ہیں قصہ ہے مختصر
ٹھنڈ کی رات ہے بہت رویا ہوگا

ہاتھوں میں ہاتھ لیکر تیرا بھی مبین
اک موقعہ تجھے بھی فراہم کیا ہوگا

Rate it:
Views: 411
11 Apr, 2010