حسرت

Poet: Asim Jalal By: Asim Jalal, Faisalabad

جی چاہتا ہے
ہر اک سانس میری تمہارے نام ہو جائے
صرف اک بار دیکھ لوں
جی بھر کے تم کو
پھر بے شک زندگی کی شام ہو جائے

Rate it:
Views: 485
28 Jul, 2010
More Love / Romantic Poetry