تیرے حسن کو خدا نے ایسا نور دیا ہے
جس نے بھی دیکھا اس کو سروردیا ہے
تیری تعریف کیلئےالفاظ اتریں گے آسماں سے
ہمکو تو دیکھو خدا نے بنا مجبور دیا ہے
تجھے زمیں پہ بھیجنے کا مقصد آیا نہیں سمجھ میں
تجھ کو خدا نے بنا جب جنت کی حور دیا ہے
خدارا کچھ تو صدقہ خیرات کردیا کرو تم
اتنا خدا نے جو تم کو حسن حضور دیا ہے