حسیں رت

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA

پھر منچلی ہوا چلی
یہ کس کی خوشبو ہے رچی
اٹکھیلیاں کھیلتی
دل کو گدگداتی
ٹپ ٹپ بوندیں برسیں
خاموش فضا بھی جھوم اٹھی
مینہ جب یوں برسی
یادوں کے دیئے جل اٹھے
دل میں جانے
کس کی یاد نے لی انگڑائی

Rate it:
Views: 433
02 Jun, 2015