ڈھونڈھنے نکلا ھے تو خدا واعظ
جو آپ تیرے اندر ھر جاء موجود
کیوں بھٹکتا ھے پھر مسجد مندر
جب تیرے پاس ھے حق سدا موجود
جہاں تک ھے تیری عقل کا سوال۔۔۔۔
تو کہاں ھے خود میں بھلا موجود؟؟؟
اب بھی کرتا ھے منکری کی باتیں
جب خدا واحد ھے یکتا موجود
چل چھوڑ اسد بت پرستی تو
کہ اسکے سوا نہیں دوسرا موجود۔۔۔