Add Poetry

حق چار یار

Poet: Qasim Iqbal Bhatti By: Qasim Iqbal Bhatti, Raiwind

 دیکھ کر عمرکو بدل لے شیطان رستہ اپنا
کافر تو پھر انسان تھا جب اس سے لڑتا تھا عمر اپنا

بیچ دیا جس نے راہ خدا میں اپنا سارا سازوسامان
کہتے تھے ابوبکر کہ اللہ ہی کارساز کافی ہے اپنا

تلوار (ذوالفقار) کو دیکھ کہ گھبراتا تھا سارا خیبر
لیا جاتا تھا جب بھی علی شیر خدا کا نام اپنا

آتی تھی حیا فرشتوں کو عثمان غنی کو دیکھ کر
کرتے تھے سیدھا جن کے لیے امام الانبیاء بھی کرتا مبارک اپنا

Rate it:
Views: 864
27 Apr, 2020
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets