حوصلہ

Poet Submitted bysabir hussain
Text size

حوصلہ چھوڑ گیا ساتھ نبھانے والا
جانے کس سمت گیا آج وہ جانے والا

آج پھر آنکھ میں آئے ہزاروں آنسو
آج پھر یاد وہ آیا ہے بھلانے والا

اب کہیں جا کے میرے زخم بھرے ہیں
دیکھو اب کہیں لوٹ کے آ جائے نا جانے والا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied